محمد افضل خان کو صدر پاکستان نے ٣٢ مارچ کو ستارہ قائداعظم سے نوازا

محمد افضل خان کو ستارہ قائداعظم ملنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں
محمد افضل خان یہ اعزاز مسئلہ کشمیر پر یورپین پارلیمنٹ اور برٹش پارلیمنٹ میں آواز بلند کرنے پر دیا گیا
ان کا اعزاز تمام برٹش پاکستانیوں اور تمام گکھڑوں کا اعزاز ہے ہمیں اپنے نامور گکھڑ سپوت پر فخر ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں