23 اکتوبر بروز اتوار۔ 1500-17.00 جامع مسجد وولورٹن 14-16 چرچ سٹریٹ ملٹن کینز

جامع مسجد وولورٹن 14-16 چرچ سٹریٹ ملٹن کینز
میں نامور ٹی وی ( C44) کی ٹیم اپنا پروگرام کر رہی ہے جس میں آپ سب شامل ہو کر لوکل اور اوورسیز کے مسائیل پر بحث میں حصہ لے سکتے ہیں
بحث میں حصہ نہ بھی کیں تو آپ پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں تمام خواتین و حضرات کو اس پروگرام میں خصوصی دعوت دی جاتی ہے امید واثق ہے کہ آپ کو پروگرام میں دعوت عام ہے
زیادہ آداب۔
راجہ شکیل حیدر خان
چئیرمین اوورسیز پاکستان کشمیر ویلفئیر کونسل