عید ملنُ پارٹی لاہور ویلج لیڈی پول روڈ بروز اتوار14 اگست

اسلام و علیکم

معزز ممبران کو مطلع کیا جاتا ھے کہ بوجہ احترام “محرم” عید ملن پارٹی کی تاریخ کو مشاورت کے بعد تبدیل کر دیا گیا ھے۔
عید ملن پارٹی( family get together ) انشاءاللہ 14 اگست بروز اتوار، 202 لاہور ولیج، لیڈی پول روڈ، برمنگھم B12 8LG دن 12 بجے تا 3 بجے دن ھو گی۔
تاریخ کی تبدیلی کے لئے دلی معذرت خواہ ہیں!!!
والسلام راجہ جاوید اقبال صدر گکھڑ ایسوسی ایشن انگلینڈ

برائے مہربانی اپنی شرکت اور فیملی ممبران کی تعداد سے متعلق مندرجہ ذیل کسی بھی نمبر پر 3 دن کے اندر مطلع فرمائیں تاکہ انتظامات کو بہترین انداز میں حتمی شکل دی جا سکے !!!!!

راجہ جاوید اقبال
07956226688

کونسلر وحید اکبر کیانی
07956658559

عدنان کیانی
07878505478

راجہ شاہنواز
07940525373

شہریار کیانی
07735969078

راجہ جاوید اقبال
صدر گکھڑ ایسوسی ایشن۔ انگلینڈ

عید ملن پارٹی کے حوالے سے جو اعلان کیا گیا تھا الحمداللہ برادری کی طرف سے بہت ھی مٹبت رسپانس ملا ھے جسکی وجہ سے ایک انتہائی اہم میٹنگ بلائی جا رھی ھے تاکہ انتظامات کو حتمی شکل دی جا سکے ۔
تمام معزز ممبران اور عہددارن کو اس میں شرکت کی دعوت دی جاتی ھے۔

یاد رھے کہ یہ عید ملن پارٹی کے انتظامات و تیاری کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے ھے

یہ میٹنگ شیر خان ریسٹورنٹ، 187 لیڈی پول روڈ، برمنگھم B12 8LG دن ایک بجے ھو گی۔

اس میٹنگ میں شرکت فرما کر اپنا کلیدی کردار ادا کیجیے ۔

واسلام

راجہ جاوید اقبال
صدر گکھڑ ایسوسی ایشن انگلینڈ ۔

عید مِلن پارٹی برمینگھمُ میں گکھڑ ایسوسی ایشن۔ انگلینڈ کی نئی تنظیم سازی ہو گی
گکھڑ ایسوسی ایشن انگلینڈ کو تین حصوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے

عید مِلن پارٹی میں شمولئیت کیلئے انٹظامیہ کو مطلع کریں
پروگرام سات اگست دن بارہ بجے سے تین بجے تک ہو گا

عید ملنُ پارٹی لاہور ویلج لیڈی پول روڈ
B17 8LG
بروز اتوار14 اگست ۔ 12 تا. 03 ہوگی

وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں