چیف گکھڑ فیڈریشن کرنل سلطان ظہور آف پھروالہ کی زوجہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں

چیف گکھڑ فیڈریشن کرنل سلطان ظہور آف پھروالہ کی زوجہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں۔ ہم گکھڑ ایسوسی ایشن برطانیہ اور گکھڑ فیڈریشن پاکستان کے تمام ممبران و عہدیداران کرنل سلطان ظہور صاھب سے دلی تعزیت کرتے ہیں۔ اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیِ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے، اور تمام پسماندگان و اہل خانہ کو یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین
ہم چیف آرگنائزر کیپٹن فائز کیانی سے بھی دلی تعزیت کرتے ہیں، مرحومہ انکی نانی صاحبہ تھی۔ اللہ تعالیِ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین