سلطان محمود صاحب رضائے الہیٰ سے انتقال فرما گئے ہیں

مجھے سلطان محمود صاحب کی اچانک وفات
کا سُکر دلی دکھ ہوا
اللہ تعالی انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ
عطا فرمائیں مرحوم بڑے مخلص،ہمدرد اور کنبہ پرور انسان تھے۔
ہم گکھڑ ایسوسی ایشن برطانیہ کے تمام ممبران و عہدیداران انکے اہل خانہ سے دلی تعزئیت کرتے ہیں۔
راجہ شکیل حیدر خان
ممبران و عہدیداران
گکھڑ ایسوسی ایشن برطانیہ