gakhar welfare trust

گکھڑ ویلفئیر ٹرسٹ۔ رجسٹرڈ

گکھڑ ویلفئیر ٹرسٹ۔ رجسٹرڈ
جو کہ 2003 سے برادری ( گکھڑ ) کی فلاح کیلئے میدان عمل میں ہے
جسے ۹ مارچ 2006 میں پاکستان گکھڑ فیڈریشن ٹیم کے معزز اراکین
کرنل طارق کمال صاحب
کیپٹن فائیز اختر صاحب
راجہ خالد محمود کیانی صاحب
راجہ اعجاز حیدر صاب
عبدالقیوم کیانی مرحوم
نے طلحہ کیانی ایڈووکیٹ کے ذریعے
کیس دائر کیا اور 09/03/2006
کو چئیریٹی کمیشن میں رجسٹرڈ ہوا رجسٹریشن کے اشٹام اور رسیدیں ساتھ لف کی جارہی ہیں
گکھڑ ویلفئیر ٹرسٹ رجسٹرڈ گکھڑ برادری کے غریب خاندانوں ، طلباء و طالبات
مریضوں ، اور غریب اور یتیم بچیوں کی شادیوں ، قیدیوں کے خاندانوں کے علاوہ
آئی کیمپس کا انعقاد بھی کروایا گیا
اور اب گکھڑ ویلفئیر ٹرسٹ ایک ہسپتال
راولپنڈی میں۔ جس کے لئے ایک گکھڑ سپوت نے جگہ فراہم کر دی ہے اور ایک ٹیم تسلیم کیانی صاحب جنرل سیکریٹری
PGF
اور برگیڈئیر ڈاکٹر آصف گل آف لہڑی کی سرکردگی میں گکھڑ ویلفیر ٹرسٹ کی ٹیم سرگرم عمل ہے
بہت جلد میجر جاوید عنائیت کیانی اور
بیگم سبرینہ جاوید کیانی ممبر پنجاب اسمبل نے اپنے بزرگوں کے نام کرنل عنائیت مرحوم کے نام پر گکھڑ فیڈریشن پاکستان کو عطیہ کی تھی ( ڈومیلی جھلم ) وہاں پر ایک کیڈٹ سکول وکالج کا آغاز کرنے جارہے ہیں
پچھلے سترہ سال سے گکھڑ فیڈریشن پاکستان ہر سال میٹرک , ایف اے ،
بی اے میں اعلی نمبر حاصل کرنے والے
گکھڑ طلباو طالبات کو حوصلہ افزائی کیلئے نقد انعامات شیلڈز اور سرٹیفکیٹ دیتی آ رہی ہے
ہم گکھڑ فیڈریشن پاکستان اور گکھڑ ویلفئیر ٹرسٹ رجسٹرڈ کی ٹیم کی صحت و ٹندرستی
ترقی و خو شحالی ،کامیابی و کامرانی کیلئے دعاگو ہیں
آئیے گکھڑ ویلفئیر ٹرسٹ رجسٹرڈ اور گکھڑ فیڈریشن پاکستان کے دست و بازو بنیں

تمنا مختصر سی ہے کہ دنیا میں کوئی کام کر جائیں
اگر کچھ ہو سکے تو خدمت اسلام کر جائیں

آپ سب سے مالی امداد کی درخواست کی جاتی ہے
راجہ شکیل

A/C Title: Gakhar Welfare Trust
A/C No. 0801-0100711459
IBAN: PK98 MEZN 0008010100711459
Meezan Bank Ltd, Saddar Branch, Rawalpindi