محمد اظہر کیانی آف بدلوٹ (سول ایوی ایشن اسلام آباد ائیرپورٹ) رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔

محمد اظہر کیانی ( بدلوٹ ) رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں ۔ اظہر کیانی ( سول ایوی ایشن اسلام آباد ائیرپورٹ )
جو کہ گزشتہ چند دنوں سے بیمار تھے ۔ اور ہسپتال داخل تھے مرحوم بڑے ہمدرد ، مخلص ، ہمدرد ، کنبہ پرور اور بے لوث انسان تھے ۔ مجھے انہیں مرحوم لکھتے ہوئے دلی دکھ ہو رہا ہے۔ اللہ تعالی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں۔ اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی تو فیق عطا فرمائیں
گکھڑ ایسوسی ایشن برطانیہ کے عہدیداران و ممبران انکے اہل خانہ سے دلی تعزئیت
کرتے ہیں۔
راجہ شکیل حیدر خان
چیف آرگنائیزر
گکھڑایسوسی ایشن برطانیہ