راجہ شاہد ظفر کیانی صاحب کی صاحبزادی سبینہ ظفر امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کی مئیر منتخب

تحصیل پوٹھوار ٹاون کیلئے ایک اور اعزاز
ددہوچھہ کے گاؤں سے تعلق رکھنے والے ( گکھڑ پلازہ صدر کے اونر ) راجہ شاہد ظفر کیانی صاحب کی صاحبزادی سبینہ ظفر امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کی مئیر منتخب یہ امریکہ میں مئیر منتخب ہونیوالی پہلی مسلم خاتون ہیں
پوری گکھڑ قوم
اور خاص طور پر راجہ شاہد ظفر صاحب
اور اہلُخانہ کو مبارک
راجہ شکیل حیدر خان
چیف آر گنائیزر
گکھڑ ایسوسی ایشن برطانیہ
کواڈی نیٹر
اوور سیز گکھڑ فیڈریشن پاکستان