گکھڑ فیڈریشن ضلع چکوال کی تقریب حلف برداری مورخہ 20 اگست 2020بروز جمعرات دن 11 بجے بمقام کیانی ہاؤس چکوال میں منعقد ہوگی۔ گکھڑ فیڈریشن جھلم کے ضلعی عہدیداران جناب راجہ پرویز اختر کیانی، راجہ عمران ظہور کیانی، صوبیدار راجہ محمد اختر کیانی اور ڈاکٹر فرخ کیانی صاحب خصوصی شرکت کریں گے
کرنل خرم سلیم کیانی ولد راجہ محمد سلیم کیانی آف شکر پڑیاں کو ان کی اعلیٰ کاردگی پر اس یوم آزادی کے موقع پر تمغہ امتیازملنے پر مبارک باد پیش کرتے۔ پاکستان گکھڑ فیڈریشن۔ گکھڑ ایسوسی ایشن، یو۔کے
گکھڑ یوتھ ٹیلنٹ ایوارڈ 25 نومبر 2018 بروز اتوار۔ صبح 10بجے، بمقام گولڈن فنگر ہال سکستھ روڈ۔ راولپنڈی میں منعقد ہو رہا ہے