ڈاکٹر اظہر اسلم کیانی حلقہ این آے۔ 60 راولپنڈی الیکشن 2018 میں حصہ لے رہے ہیں


محترم گکھڑ برادران و ہمشیرگان
حلقہ این آے۔ 60 راولپنڈی سے ہمارے گکھڑ سپوت آزاد حیشیت سی۔ الیکشن 2018 میں حصہ لے رہے ہیں۔
تعاون فرما کر مشکور فرمائیں۔
راجہ شکیل حیدر کیانی

راولپنڈی کے ایک اور حلقہ سے۔ عامر کیانی حصہ لے رہے ہیں۔ برادری سے۔ بھر پور تعاون کیُاپیل کرتے ہیں۔