گکھڑ یوتھ ٹیلنٹ ایوارڈ 25 نومبر 2018 بروز اتوار۔ صبح 10بجے، بمقام گولڈن فنگر ہال سکستھ روڈ۔ راولپنڈی میں منعقد ہو رہا ہے

گکھڑ یوتھ ٹیلنٹ ایوارڈ۔ اس سال25 نومبر 2018 بروز اتوار۔ صبح 10,بجے
بمقام گولڈن فنگر ہال سکستھ روڈ۔ راولپنڈی میں منعقد ہو رہا ہے۔ اور اس میں تمام گکھڑ برادری کے خواتین و حضرات و بچے بچیاں شرکت کر سکتے ہیں جس کیلئے دعوت عام ہے صرف گکھڑ ہونا ضروری ہے اور تمام گکھڑوںُ کو دعوت عام ہے جس میں گکھڑ نوجوانوں کو مختلف کیٹیگری میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کرنے پر۔ اسناد۔ شیلڈز اور۔ ٹرافیاں دی جاتی ہیں ۔ اگر غیر ممالک میں بسنے والے کسی گکھڑ نے نمایاں پوزیشن حاصل کی ہو تو وہ بھی مقابلے میں حصہ لے سکتے ہیں مزید معلومات کیلئے مجھ سے رابطہ کریں یوتھ ٹیلنٹ ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کیلئے۔ برطانیہ سے ممبر برٹش پارلیمنٹ محمد افضل خان ( شیڈو منسٹر )
راجہ محمد عادل خان لنڈن ۔ راجہ محمد۔ سرفراز خان۔ مئیر ہائی ویکمب۔ راجہ جاوید اقبال ممبر آزاد کشمیر اسمبلی اوورسیز اور دیگر کی شرکت متوقع ہے
جبکہ پاکستان سے تمام گکھڑ اکابرین بھی شرکت فرمائیں گے۔