راجہ حبیب کیانی موجودہ رہائش لوٹن [برادر راجہ گلستان خان۔ہائی ویکمب، و برادر راجہ سید زمان خان۔لوٹن] آف ڈھیری بکڑالہ۔ سوہاوہ،رضائے الہٰی سے وفات پا گئے ہیں۔ ہم سب اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔ آمین۔ راجہ شکیل حیدر خان۔ گکھڑ ایسوسی ایشن برطانیہ۔ پاکستان گکھڑ فیڈریشن۔

کیٹاگری میں : Uncategorized