آصف کیانی صاحب آف بھاگیانہ راولاکوٹ، ایڈوو کیٹ سپریم کورٹ، چئیرمین لیگل ونگ گکھڑ ویلفئیر ایسوسی ایشن آزاد کشمیر وفات پاگئے ہیں۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے، آمین ۔ پاکستان گکھڑ فیڈریشن۔ گکھڑ ایسوسی ایشن یو۔کے۔

کیٹاگری میں : Uncategorized