پوٹھوہار پر گکھڑ دور حکومت کے آخری حکمران سلطان مقرب خان کے دور حکومت کے سکے ( 1765) ۔ ” بحمدہ ضرب پھروالہ ” درمیان اٹک و جہلم شد مقرب بادشاہ