ماشااللہ، حافظہ عائیشہ کیانی کو حکومت پاکستان کی جاب سے “بلبل پاکستان ” کا خطاب

ماشااللہ۔ ماشااللہ۔ ماشااللہ ۔

الحمد للہ۔ الحمد للہ ۔ الحمد للہ ۔

۔۔۔۔۔۔” حافظہ عائیشہ کیانی “ ۔۔۔۔۔

کو

۔۔۔۔۔۔” بلبل پاکستان “۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حکومت پاکستان کی طرف سے خطاب

محترمہ حافظہ عائیشہ کیانی کو یہ خطاب قرآن کریم کی خوبصورت قرآت و حمد باری تعالی

خوبصورت آواز میں پیش کرنے پر۔ دیا گیا

ہم ممبران و عہدیداران پاکستان گکھڑ فورم

محترمہ حافظہ عائیشہ کیانی صاحبہ قابل فخر گکھڑ

بیٹی کو اور انکے تمام اہل خانہ کیپلئے چند حقیر

سے حروف

م ، ب ، ا ، ر ، ک

لفظ ۔۔۔۔۔۔ مبارک ۔۔۔۔۔۔۔۔

بنتا ہے۔ دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد

پیش کرتے ہیں گر قبول افتد زہے عزو شرف

اور انہیں پاکستان گکھڑ فورم کی طرف سے مقابلہ حسن قرات اور مقابلہ نعت خوانی

جو کہ 2025 نومبر دسمبر میں ہو رہا ہے

میں شرکت کی خصوصی دعوت دیتے ہیں ،

راجہ شکیل حیدر خان

چیف آرگنائیزر۔ پاکستان گکھڑ فورم