Skip to content
  • Home
  • مرکزی صفحہ
  • تاریخ
  • گیلری
    • تصاویر
    • ویڈیو
  • کنوینشن
  • شخصیات
    • ڈاکٹر
    • وکلاء
    • UKاہم شخصیات
  • شجرہ نسب
  • خطاب
  • پیغامات و اعلانات
    • خوشیاں
    • غمیاں
    • اعلانات
  • خصوصی مضامین
  • گکھڑ تنظیمیں
    • پاکستان گکھڑفیڈریشن
    • گکھڑیوتھ لیگ پاکستان
    • گکھڑویلفیئر ٹرسٹ
  • مزید
    • گکھڑ میرج بیورو
    • لڑکے
    • لڑکیاں
پیغامات و اعلانات
پاکستان گکھڑ فورم۔ تقریب حلف وفاداری مورخہ 18 مئی بروز اتوار 2025 بوقت 2:00 دن بمقام : مری روڈ، شمس آباد، نزد نادرہ آفس وقت کی پابندی کا خیال رکھیں! عمر فاروق کیانی (سیکرٹری انفارمیشن) 0307-0552768 راجہ خالد گکھڑ:0333-5722607

خوشیاں

راجہ شکیل حیدر خان کی صاحبزادی مومنہ حیدر کو فلفیڈیا پین یونیورسٹی امریکہ سے سائیکالولو جی میں ڈگری حاصل کرنے پر دلی مبارکباد

راجہ شاہد ظفر کیانی صاحب کی صاحبزادی سبینہ ظفر امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کی مئیر منتخب

ثبینہ ظفر کو امریکہ میں کونسلر منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

بیگم میجر جاوید، گلستان کالونی راولپنڈی سے پی ٹی آئی کی مخصوص نشست پر ممبر پنجاب اسمبلی منتخب

گکھڑ سپوت راجہ یاور کمال آف ڈومیلی دینہ جہلم سے ممبر پنجاب اسمبلی منتخب

عامر کیانی کو وفاقی وزیر صحت بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں

عامر کیانی کو جنرل الیکشن 2018 میں شاندار جیت پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں

محمد افضل خان کو صدر پاکستان نے 23 مارچ کو ستارہ قائداعظم سے نوازا

Copyright © 2008-2024, All Right Reserved . Gakhar.org

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں