کرنل سلطان ظہور کے چھوٹے بھائی جلیل حسن اختر رضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں


گکھڑ ایسوسی ایشن برطانیہ اور گکھڑ فیڈریشن پاکستان کے تمام عہدیداران و ممبران اور تمام گکھڑ برادری۔ کرنل سلطان ظہور صاحب سے دلی تعزیت کرتے ہیں آر دعا گو ہیں کہ اللہ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیے۔ اور کرنل سلطان ظہور صاحب اور انکے اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
“ حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا “