عامر محمود کیانی کو جنرل الیکشن 2018 میں شاندار کامیابی پر گکھڑ ایسوسی ایشن برطانیہ اور گکھڑ فیڈریشن پاکستان دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں.
عامر کیانی نے جنرل الیکشن 2018 میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر NA 61 راولپنڈی سے حصہ لیا تھا.
انکی کامیابی پر تمام گکھڑ برادری کو ڈھیروں مبارک باد،
