بشندوٹ کے راجہ محمد خان صاحب (گکھڑ) پنڈی کی تین زیلیں تھی پہلی پھروالہ دوسری بشندوٹ، تیسری سنگجانی ،راجہ محمد خان پنڈی کے زیلدار تھے اور پنڈی میں اپنی عدالتیں لگاتے اور فیصلے کرتے ۔ یہ تصویر ان کی ضعیف عمر کی ہے جب انہوں نے ایک مقام پر نیزابازی کا فائنل جیتا تھا جس ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی جرنل ایوب خان تھے(اور فائنل جیتنے پر راجہ محمد خان صاحب کو جنرل ایوب خان انعام دیتے ہوئے)
اسی مقام اور اسی موقع پر راجہ محمد خان صاحب کے مقابل فائنل میں ان کے اپنے بیٹے سے میچ پڑ گیا تھا اور اس وقت راجہ محمد خان صاحب نے کہا کہ میرے بیٹے کو فائنل کا انعام دیا جائے جس پر جنرل ایوب خان نے راجہ محمد خان صاحب سے ریکویسٹ کی کے آپ فائنل کھیلیں. میچ باپ بیٹے کے درمیان ہوا جس پر راجہ محمد خان صاحب نے اپنے بیٹے کو نیزابازی کے فائنل میچ میں شکست دی.
پاکستان بننے سے پہلے 17 بار پنڈی کونسل کے وائس چئیرمین رہے کیونکہ چیئرمین کی سیٹ صرف انگیز رکھتا تھا
پاکستان گکھڑ فورم کی تنظیم سازی
ِپاکستان گکھڑ فورم کے چیف آرگنائزر راجہ شکیل حیدر خان
راجہ شکیل حیدر کی غیر موجودگی میں تمام فرایض مرزا پرویز اختر کیانی صاحب سر انجام دینگے
لیڈیز وینگ کی چیف آرگنائزر سبرینہ جاوید صاحبہ سابق ممبر پنجاب اسمبلی پی ٹی آئی
یوتھ ونگ کے چیف آرگنائزر شجاع کیانی صاحب ہیں
پنجاب گکھڑ فورم کے چیف آرگنائزر جناب راجہ امجد محمود صاحب ہیں
آزاد جموں و کشمیر کے چیف آرگنائزر جناب راجہ نثار احمد کیانی صاحب ہیں