ہم بلوچستان میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں۔آزمائش کی اس گھڑی میں پاک فوج کی قربانیاں رائیگاں نہیں ہونے دیں گے۔ ساری پاکستانی قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ گکھڑ ایسوسی ایشن، یو۔کے۔

کیٹاگری میں : Uncategorized