شیئر کریں عظیم گکھڑ سپوت اور محکمہ پولیس کے نامورہیرو ایس۔ ایس۔ پی۔ (ر) راجہ بشارت صاحب انتقال کر گئے ہیں۔ اللہ کریم راجہ صاحب کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، آمین۔ گکھڑ ایسوسی ایشن یو۔کے۔ ان کی وفات پر ان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کرتی ہے۔