گکھڑ سپوت راجہ یاور کمال آف ڈومیلی دینہ جہلم سے ممبر پنجاب اسمبلی منتخب

گکھڑ ایسوسی ایشن برطانیہ اور گکھڑ فیڈریشن پاکستان کی جانب سے راجہ یاور کمال آف ڈومیلی دینہ جہلم کو ممبر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر ڈھیروں مبارکباد.
راجہ یاور کمال سابق چئیر مین ضلع جہلم راجہ عظمت کمال کے صاحبزادے ہیں، ہم تمام گکھڑ برادری کو اس بڑی کامیابی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں.