بیگم میجر جاوید، گلستان کالونی راولپنڈی سے پی ٹی آئی کی مخصوص نشست پر ممبر پنجاب اسمبلی منتخب

کرنل عنائیت آف ڈومیلی جہلم کی بیٹی اور میجر جاوید کی بیگم گلستان کالونی راولپنڈی سے پی ٹی آئی کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشست پر ممبر پنجاب اسمبلی منتخب ہو گئی ہیں.
گکھڑ ایسوسی ایشن برطانیہ، گکھڑ فیڈریشن پاکستان اور تمام گکھڑ برادری کی طرف سےبیگم میجر راجہ جاوید کیانی کو ممبر پنجاب اسمبلی بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتی ہے