عامر کیانی کو وفاقی وزیر صحت بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں

گکھڑ سپوت عامر کیانی ایم این اے کو وفاقی وزیر صحت بنا دیا دیا ہے.گکھڑ ایسوسی ایشن برطانیہ اور گکھڑ فیڈریشن پاکستان عامر کیانی کو وفاقی وزیر صحت بننے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ پاکستان میں صحت کے شعبے میں ترقی کے لئے اپنی تمام تر خصوصیا ت کو بروئے کار لائیں گے.