گکھڑ ایسوسی ایشن یو کے ٢٦ اکتوبر ٢٠٠٨

برطانیہ کے شہر لوٹن نے ایسا حران کن منظر طلوع ہوتے دیکھا جسے صدیوں یاد رکھا جائے گا چشم فلک نے دیکھا کہ پر اعتماد چہروں ، روشن خیالات اور نا قابل تسخیر لافانی جزبے رکھنے والے گکھڑ قبیلے کے چھوٹے بڑے جوان اور بزرگ کشاں کشاں شاداں، فرحان محبت واخلاص کی سوغات کی گٹھڑی اٹھائے جوق در جوق لوٹن کے ویسٹ بورن روڑ کی طرف کھنچے چلے آرہے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں