بشارت کیانی ( گوجر خان برادر طارق کیانی ) رضائے الہئیُ سے انتقال کر گئیے


گکھڑ ایسوسی ایشن برطانیہ اور گکھڑ فیڈریشن دلی تعزیت کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.